Sr. | English Words | Urdu Words |
1816 | TALENT SCOUT R Noun Report Error! | وہ شخص جو کھیلوں یا دیگر شعبوں کے لیے ایسے افراد تلاش کرے ۔ جو اعلٰی درجے کی قابلیت کے مالک ہوں ۔ |
1817 | TALENT SHOW R Noun Report Error! | نمایشِ فن ۔ تماشہ جس میں شوقیہ فن کار اپنے فنی کمالات کو منوانے کے لیے فن کا مظاہرہ کریں ۔ |
1818 | TALENT WORKS, GENIUS CREATES R Idiom Report Error! | قابلیت کام کرتی ہے اور ذہانت ایجاد کرتی ہے ۔ |
1819 | TALENTED R Adjective Report Error! | قابل ۔ لائق ۔ ذہین ۔ |
1820 | TALENTED R Adjective Report Error! | طبّاع ۔ قابل ۔ لائق ۔ ذہین ۔ ذکی ۔ باذوق ۔ |