Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | TAJZEEM R Name Report Error! | تجزیم ۔ عاجز ہونا ۔ |
1287 | TAJZEEM R Name Report Error! | تجزیم ۔ عاجز ہونا ۔ |
1288 | TAJZIM R Name Report Error! | تجزیم ۔ عاجز ہونا ۔ عاجزی می رہنا ۔ |
1289 | TAKABLE/-TAKEABLE R Adjective Report Error! | قابلِ گرفت ۔ پکڑنے کے لائق ۔ |
1290 | TAKAHE R Adjective Report Error! | ٹیکاہی ۔ نیوزی لینڈ کا پرندہ جو اڑ نہیں سکتا ۔ اس کا قد تقریبا آدھا میٹر ہوتا ہے ۔ بال و پر سبز اور نیلے جبکہ چونچ گلابی اور ارغوانی ہوتی ہے ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں یہ سنو گراس کے بیج اور پتے کھا کر گزارہ کرتا ہے ۔ |