Sr. | English Words | Urdu Words |
41131 | TUTEE R Noun Report Error! | شاگرد ۔ طالب علم ۔ تعلیم حاصل کرنے والا ۔ |
41132 | TUTELA R Noun Report Error! | (رومن قانون) ولایت عورت کی بلالحاظ عمر جو مارشل کے تحت میں نہیں ہے ۔یا پدرانہ اختیار میں کسی کے جسے اس کا کوئی رشتے دار قانونی طور پر رکھتا ہو ۔ |
41133 | TUTELAGE R Noun Report Error! | سَرپَرَستی ۔ بَخشا ہُوا تَحَفُّظ ۔ رہنُمائی ۔ آگاہی ۔ اتالیقی ۔ نِگرانی ۔ حِفاظَت ۔ |
41134 | TUTELAGE R Noun Report Error! | حفاظت ۔ سر پرستی ۔ نگرانی ۔ اتالیفی ۔ |
41135 | TUTELAR R Noun Report Error! | مربی دیوتا ۔ فرشتہ ۔ بزرگ (خدا رسیدہ ) ۔ |