Sr. | English Words | Urdu Words |
35766 | TRANSLATING RELAY R Noun Report Error! | (تیلگراف) ایک آلہ جس کے ذریعے بڑے پیمانے پر بھی پیام رسانی ممکن ہے ۔ |
35767 | TRANSLATING ROLLER/-SCREW R Noun Report Error! | ایک قسم کا پیچ ۔
|
35768 | TRANSLATING STATION R Noun Report Error! | ٹیلی گراف کا اسٹیشن جہاں خود کار آلہ کام کرتا ہے ۔ |
35769 | TRANSLATION R Noun Report Error! | تَرجمہ ۔ تَرجمہ کرنے کا عمَل ۔ فنِ تَرجمہ ۔ |
35770 | TRANSLATION R Noun Report Error! | تبدیلی ۔ تعبیر ۔ ترجمہ ۔ |