Sr. | English Words | Urdu Words |
1981 | TALKING PICTURE R Noun Report Error! | ناطق تصویر ۔ گویا تصویر ۔ |
1982 | TALKING POINT R Noun Report Error! | کوئی پہلو ۔ کوئی نکتہ ۔ کوئی انداز نظر یا رویہ جو چیز فروخت میں معاون ہو ۔ |
1983 | TALKING SHOP R Noun Report Error! | مجہول ۔ بے عمل ادارہ جہاں صرف باتیں کی جائیں کام نہ ہو ۔ |
1984 | talking the cello part in a mozart trio for the school concert her creamy arm sweeping over the brown sheen of the instrument. R Phrase Report Error! | کبھی دیکھتا کہ وہ سکول کی محفل موسیقی میں موزارٹ کی ڈھن بجانے والے تین موسیقار میں سے ایک ہے اور سیلو بجا رہی ہے اور اس کے دودھیا بازو دمکتے ہوئے بھورے ساز پر پھسل رہے ہیں۔ |
1985 | TALKING TYPEWRITER R Adjective Report Error! | وہ ٹائپنگ مشین جو ٹائپ کرتے وقت بولتی بھی ہے تاکہ بچے تلفظ بھی ساتھ ساتھ سیکھ سکیں ۔ |