Sr. | English Words | Urdu Words |
5096 | TELEMETER R Noun Report Error! | لاسلکی بعد پیما ۔ دُور پیما ۔ ٹیلی میٹر ۔ وہ آلہ جس سے زاویوں کے ناپ سے فاصلے شمار کیے جائیں ۔ |
5097 | TELEMETER/TELOMETER R Noun Report Error! | مسافت سنج ۔ دور سنج ۔ |
5098 | TELEMETERED R Adjective Report Error! | مسافت کی پیمائش کی ہوئی ۔ ٹیلی میٹر شدہ ۔ |
5099 | TELEMETERING R Noun Report Error! | علم دور پیمائی ۔ ٹیلی میٹروں کا سائنسی علم اور اس کا استعمال ۔ |
5100 | TELEMETETING R Noun Report Error! | مسافت سنجی ۔ |