| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7691 | TEXT BOOKISH R Adjective Report Error! | درسی کتاب سے متعلق ۔ درسی کتاب مانند ۔ |
| 7692 | TEXT BOX R Noun Report Error! | ٹیکسٹ باکس ۔ ڈائیلاگ باکس یا ایچ ٹی ایم ایل فارم میں ایک ایسا باکس جس میں صارف ٹیکسٹ داخل کرسکتا ہے ۔ |
| 7693 | TEXT CUT ENGRAVING PICTURE R Noun Report Error! | کوئی بھی نقشہ جو کتاب کے متن میں تشریح کے طور پر شامل ہو ۔ متن کا تشریحی نقشہ ۔ |
| 7694 | TEXT EDITION R Noun Report Error! | نصابی ایڈیشن ۔ کتاب کی اشاعت ۔ جو تعلیمی اداروں میں استعمال کے لیے چھپائی جائے ۔ |
| 7695 | TEXT EDITION R Noun Report Error! | اسکول اور کالج کے لیے تیار کی ہوئی کتابیں ۔ |