| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3211 | TARNATION R Noun Report Error! | (امریکا عامیانہ) تنفر تحقیر یا غصے کا کلمہ ۔ کم بخت ۔ منحوس ۔ |
| 3212 | TARNEEM R Name Report Error! | ترنیم ۔ اچھی آواز ۔ گانا ۔ |
| 3213 | TARNISH R Noun Report Error! | تیرگی ۔ عیب ۔ کدورت ۔ دھندلا پن ۔ |
| 3214 | TARNISH R Noun, Verb Report Error! | ماند کرنا ۔ مدّھم کرنا ۔ آب ۔ رونق ۔ چکنا پن دور یا کم کرنا ۔ کسی کی شہرت بگاڑنا ۔ رسوا کرنا ۔ دھات وغیرہ کا ماند پڑنا ۔ داغ ۔ کلنک ۔ دھات پر زنگ یا میل کی تہ ۔ رسوائی ۔ بدنامی ۔ |
| 3215 | TARNISH R
Report Error! | چمک جاتی رہنا چمک ختم کرنا ۔ |