Sr. | English Words | Urdu Words |
24281 | TINAMOU R Noun Report Error! | امریکی تیتر ۔ ٹنامو ۔ جنوبی اور وسطی امریکا میں پایا جانے والا اسی نام و نسل کا تیتر سے مشابہ ایک پرندہ ۔ |
24282 | TINCAL R Noun Report Error! | ٹِنگار ۔ خام سہاگہ ۔ |
24283 | TINCAL/-TINCAR R Noun Report Error! | ٹنکار ۔ خام سہاگا ۔ کچھا سہاگا ۔ |
24284 | TINCAN R Noun Report Error! | ٹین ڈبہ ۔ ٹین کا سر بند ڈبہ ۔ جو عام طور پر خوراک محفوظ رکھنے کے لیے ٹین سے بنایا جاتا ہے ۔ |
24285 | TINCHEL R Noun Report Error! | (اسکاتستانی) شکاریوں کا خلقہ جو ہرن کو قریب کرنے کے لئے کیا جاتا ہے ۔ |