Sr. | English Words | Urdu Words |
40381 | TURF R Verb Report Error! | زمین پر دوب تختے جمانا ۔ دفن کر دینا ۔ دفن ہو جانا ۔ |
40382 | TURF R Noun Report Error! | ٹَرَف ۔ دُوب تَختَہ ۔ گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے ۔ |
40383 | TURF ACCOUNTANT R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ کا قمار باز ۔ |
40384 | TURF ANT R Noun Report Error! | ایک چھوٹی زرد رنگ کی یورپی چیونٹی جو خشک غیر مزروعہ زمین میں پائی جاتی ہے ۔ |
40385 | TURF DRAIN R Noun Report Error! | بدر رو جس پر گھاس اُگی ہو ۔ گھاس سے ڈھکی ہوئی نالی ۔ |