Sr. | English Words | Urdu Words |
41761 | TWO CARD POKER R Noun Report Error! | تاش کا کھیل جس میں ہر کھلاڑی کے ہاتھ میں صرف دو پتے ہوتے ہیں ، جوڑا سب سے اُونچا ہاتھ ہوتا ہے ۔ |
41762 | TWO CENTERED ARCH R Noun Report Error! | محراب جس کا اندرونی خم دو مرکزوں سے بنایا جاتا ہے ۔ |
41763 | TWO CENTS R Noun Report Error! | کوئی رقم یا چیز بہت کم قیمت کی ۔ |
41764 | TWO CENTS WORTH R Noun Report Error! | کسی مسئلے پر دی ہوئی بے وقعت رائے ۔ |
41765 | TWO CLEFT R Adjective Report Error! | (نباتیات) شگافتہ ۔ جو تقریباً دو حصوں میں منقسم ہو ۔ |