Sr. | English Words | Urdu Words |
5281 | TELETEXT R Noun Report Error! | متن اور تصاویر وغیرہ پر مشتمل اخبار و معلومات جو کمپیوٹر کی وساطت سے ٹیلیوژن کو ترسیل کی جائے اور متعلقہ وصول کنندہ آلات کے ذریعے وصول ہو ۔ |
5282 | TELETHERAPY R Noun Report Error! | ٹیلی رَیڈیَم سے عِلَاج ۔ اب اِس میں کوبالٹ یا سیزیَم بیم شامَل کَرتے ہَیں |
5283 | TELETHERAPY R Noun Report Error! | کوبالٹ یا کیسی ام تھیراپی کی اشعہ کے ذریعے علاج ۔ |
5284 | TELETHERAPY R Noun Report Error! | دفاعی طریقہء علاج ۔ |
5285 | TELETHERMOMETER , TELETHERMOSCOPE R Noun Report Error! | دور تیش پیما ۔ کسی دور جگہ پر حرارت ناپنے کا آلہ ۔ ٹیلی تھرما میٹر ۔ |