Sr. | English Words | Urdu Words |
36606 | TREE SPARROW R Noun Report Error! | گوریا کی ایک قسم جو یورپ اور ایشیا میں پائی جاتی ہے ۔ |
36607 | TREE SPARROW R Noun Report Error! | زرعی زمینوں پر رہنے والی یوریشیائی چڑیا ۔ گھریلو چڑیا سے ملتی جلتی چڑیا ۔ جو دُر سہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔ اور ٹنڈرا میدانوں کے سرے پر گھونسلے بناتی اور نسل بڑھاتی ہے ۔ |
36608 | TREE STRUCTURE R Noun Report Error! | ٹری سٹر کچر ۔ |
36609 | TREE SURGEON R Noun Report Error! | شَجری جَرّاح ۔ درختوں کی چیڑ پھاڑ کَرنے والا مُعالِج ۔ |
36610 | TREE SURGERY R Noun Report Error! | شَجری جَرّاحی ۔ روگی ۔ نُقصان زدہ درختوں کا پیشہ ورانہ عِلاج ۔ |