Sr. | English Words | Urdu Words |
41471 | TWIG GIRDLER R Noun Report Error! | (کیڑا) جو درختوں کی ٹہنیوں میں حلقے بناتا ہے ۔ |
41472 | TWIG INSECT R Noun Report Error! | دیکھو : Stick insect ۔ (۲) چھڑی کی طرح کا کیڑا اور متعلقہ خاندان کے مختلف کیڑوں میں سے کوئی ۔ |
41473 | TWIG PRUNER R Noun Report Error! | متعدد چھوٹے بھونروں میں سے کوئی جس کا لاروا درختوں کی ٹہنیوں میں سوراخ کرتا ہے ۔ |
41474 | TWIG RUSH R Noun Report Error! | ایک لمبا دلدلی پودا جس کے پتےبہت لمبے ، پتلے اور سخت ہوتے ہیں ۔ |
41475 | TWIGGED R Adjective Report Error! | شاخ دار ۔ گمڑی دار ۔ |