Sr. | English Words | Urdu Words |
6661 | TERMED R Adjective Report Error! | شرط رکھی ۔
|
6662 | TERMER R Noun Report Error! | (قانون) میعادی پٹہ دار ۔ وہ شخص جو ایک خاص مدت تک لندن میں مقیم رہا ۔ |
6663 | TERMER R Noun Report Error! | میعادی ۔ جو قید کاٹ رہا ہو ۔ جیل میں قید کی مدت گزارنے والا ۔ مرکب کی شکل میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
6664 | TERMES R Noun Report Error! | دیمک ۔ موریانہ ۔ |
6665 | TERMINABILITY R Noun Report Error! | اختتام پذیری ۔ فسخ پذیری ۔ قابلِ فسخ ۔ انقضا پذیر ۔ |