Sr. | English Words | Urdu Words |
5531 | TELOLEMNA R Noun Report Error! | (حیوانیات) بعد ردا ۔ پوشش ظریفی کے آخری رشتہء عضلاتی کو احاطہ کرتا ہے ۔ |
5532 | TELOMERE R Adjective Report Error! | ٹیلومیئر ۔ کروموسوم کی انتہائی پوزیشن مرکز پارہ ہیں ۔ |
5533 | TELOMERE R Noun Report Error! | بعد پارہ ۔ کامل پارہ ۔ |
5534 | TELOMERIZATION R
Report Error! | ٹیلومیرائزیشن ۔ پولیمرائزیشن یا کنڈیشن یا کنڈنیسیشن کے عمل سے گزرنے پر اولفین کے کچھ مالیکیولی وزن کے پولیمرز تشکیل دیتے ہیں ۔ مثلاً (C2F4)4 اس تبدیلی کو ٹیلو میرائیزشن کہتے ہیں ۔ |
5535 | TELOMITIC R Adjective Report Error! | بعد خیطی ۔ کامل خیطی ۔ |