Sr. | English Words | Urdu Words |
6836 | TERONAC R Noun Report Error! | میزن ڈول کا تجارتی نام ۔ |
6837 | TEROPSIDAE R Adjective Report Error! | ٹیروسیڈا ۔ گیلی لکڑی کی دیمکوں کا خاندان ۔ نافوخ اور چشم حشرہ ناپید ہوتے ہیں ۔ پرونوٹم سر سے کم چوڑا اور چپٹا ہوتا ہے ۔ ٹخنہ کے چار قطعات ہوتے ہیں ۔ پچھلے پروں کا عقبی لختہ نہیں ہوتا ۔ |
6838 | TEROTECHNOLOGY R Noun Report Error! | کلوں اور آلات کی تنصیب اور دیکھ بھال سے تعلق رکھنے والی انجینئری کی شاخ ۔ نصبیات ۔ |
6839 | TEROUS R
Report Error! | بدکار ۔ ناجائز جنسی ملاوٹ ۔ |
6840 | TERPENE R Noun Report Error! | تارہین ۔ بعض غیر سیر شدہ ہائیڈروکاربن ۔ |