| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6511 | TERATOGENY R Noun Report Error! | عجب یا عجوبہ زائی ۔ حیران کن ۔ |
| 6512 | TERATOID R Adjective Report Error! | (طب) سلعہء ثلاثی ۔ توموری جو مختلف جنینی نسیجوں سے تشکیل پاتی ہے ۔ سہ جِلدی سلعہ ۔ |
| 6513 | TERATOLITE R Noun Report Error! | (کان کنی) شفامٹی ۔ گِلِ شفا ۔ سیکسنی میں ایک قسم کی مٹی جو پہلے بعض امراض کی دوا مانی جاتی تھی ۔ گلِ عجیب ۔ |
| 6514 | TERATOLOGICAL R Adjective Report Error! | خرقیاتی ۔ اعجوبیاتی ۔ |
| 6515 | TERATOLOGICAL R Adjective Report Error! | خرقیاتی ۔ عجوبیاتی ۔ عجوبائی ۔ علم خوارق سے متعلق ۔ |