Sr. | English Words | Urdu Words |
2946 | TAPROOT R Noun Report Error! | موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔ |
2947 | TAPS R Noun Report Error! | ٹیپس ۔ بگل یا نقّارے کی آواز ۔ فوجی چھاونی میں جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ رات کے وقت روشنی گُل کر دی جائے ۔ |
2948 | TAPSTER R Noun Report Error! | ہوٹل یا شراب خانے کا مُلازم جو ٹوٹنی دار پیپے سے شراب نکال کر مہیا کرنے یا پلانے کا کام انجام دے ۔ شراب دینے والا ۔ |
2949 | TAPSTRESS R Noun Report Error! | شراب بیچنے والی ۔ ساقن ۔زنِ نوشابہ فروش ۔ |
2950 | TAPTOREAINAL DEGENERATIVE R Noun Report Error! | پردہ شبکیہ کی رنگ دار تہ کا انحطاط اعصابی پیغام رسان میں خرابی یا پیضام |