| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40151 | TUNNEL DIODE R Noun Report Error! | سروں والا نیم موصل دو برقیرہ والو جو تیزی سے جلنے بجھنے کا عمل کرتا ہے ۔ |
| 40152 | tunnel diode (esaki diode) R Phrase Report Error! | سرنگ ڈئیوڈ : ایک ناقص موصل آلہ جوعملی رینج کے ایک حصے پر نفی مزاحمت رکھتا ہے ۔ |
| 40153 | tunnel effect R Phrase Report Error! | ٹنل اثر : ناقص موصل میں تنگ پوٹنشل رکاوٹ میں سے ایک الیکٹرون کا گزر اس حقیقت کے باجود کہ کلاسیل میکانیات کے مطابق الیکٹرون رکاوٹ عبور کرنے کرنے کےلیے اتنی کافی توانائی نہیں رکھتا ۔ اس کی وضاحت ک انٹم میکنکس کرتی ہے ۔ |
| 40154 | TUNNEL EFFECT R Noun Report Error! | مقررہ مقدار کی میکانکی مدرکہ شے ۔ |
| 40155 | TUNNEL HEAD R Noun Report Error! | سرنگ یا بھٹی کا سرا ۔ وہ نقطہ جس سے سرنگ کی تعمیر بڑھتی گئی ہو ۔ |