Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | TABLE LIFTING/-TIPPING R Noun Report Error! | میز کو جھکانا یا اُٹھانا ۔ |
332 | TABLE LINEN R Noun Report Error! | میز پاچات جیسے میز پوش ۔ دست پاک ۔ رومال ۔ جو کھانے پر استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
333 | TABLE LINEN R Noun Report Error! | دستمال سُفرہ ۔ دستر خوان پر کا رومال ۔ میز پارچہ۔ |
334 | TABLE LOOKUP R Noun Report Error! | ٹیبل لک اپ ۔ ایک معلوم ویلیو کو پہلے بنائے گئے ویلیوز کے ٹیبل میں ڈیٹا تلاش کرنے کا پروسیس جیسا کہ مناسب سیلزٹیکس کے لیے قیت خرید کا استعمال کرتے ہوئے ٹیکس ٹیبل کی تلاش کرنا ۔ |
335 | TABLE MAN R Noun Report Error! | دستر خوان وغیرہ اُٹھانے والا نوکر ۔ |