Sr. | English Words | Urdu Words |
33116 | TOP RAIL R Noun Report Error! | سر پٹی ۔ |
33117 | TOP ROPE R Noun Report Error! | وہ رسی جو اُوپر کے مستول کو جھکانے یا اُٹھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
33118 | TOP SAWYER R Noun Report Error! | (بڑے آرے کے چلانے میں) اُوپر کا آرہ کش ۔ (مجازاً) بڑا آدمی ۔ عمدہ شخص ۔ بڑا عہدہ رکھنے والا۔ |
33119 | TOP SAWYER R
Report Error! | اہم شخصیت ، بڑا عہدہ رکھنے والا ، اُوپر کا آرہ کش ۔ |
33120 | TOP SECRET R Adjective Report Error! | تاکیداً بصیغہ راز ۔ نہایت خفیہ ۔ |