Sr. | English Words | Urdu Words |
23776 | TILER R Noun Report Error! | کھپریل چھانے والا ۔ چھت میں ٹائل لگانے والا |
23777 | TILER R Noun Report Error! | کھپرے بنانے یا بچھانے والا ۔ کھپرے لگانے والا ۔ فری میسن کا دربان ۔ |
23778 | TILERY R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں ٹائل بنائے جاتے ہیں ۔ سفال خانہ ۔ |
23779 | TILESTONE R Noun Report Error! | ایک قسم کا فرش بنانے کی سِل جسے چیر کر کھپریل بنائے جاتے ہیں ۔ |
23780 | TILIA R Noun Report Error! | (نباتیات) جنس لنڈن ۔ ٹِلیا ۔ |