Sr. | English Words | Urdu Words |
35196 | TRAINMAN R Noun Report Error! | ٹرین مین ۔ بریک والا آدمی ۔ جھَنڈی بَردار جو ریل گاڑی کے کَنڈَکٹَر کی مَدَّد کرنے پَر مامُور ہوتا ہے ۔ |
35197 | TRAINSICK R Adjective Report Error! | ریل روگی ۔ ایک قِسم کا مَرض جو ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہوجاتا ہے ۔ حَرکَت سے پیدا ہونے والے اِضطراب سے مُتعلّق ۔ |
35198 | TRAINSICKNESS R Noun Report Error! | ریل روگ ۔ ریل گاڑی کے سفر میں ہِچکولے کھانے سے پیدا ہو جانے والا مَتلی یا قے کا عارضہ ۔ |
35199 | TRAIPSE R Verb Report Error! | چَلنا ۔ آوارہ پھِرنا ۔ مَٹَر گَشت کَرنا ۔ گھُومنا ۔ چہل قَدمی کَرنا ۔ |
35200 | TRAIPSE R Noun Report Error! | پھوہڑ عورت ۔ |