| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2901 | TAPEWORM R Noun Report Error! | کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں |
| 2902 | TAPEWORM R Adjective Report Error! | ٹیپ ورم ۔ کدو دانہ ۔ گیندوا ۔ چپٹے کیڑے ان کے جسم فیتہ نما ۔ منہ کے اجزا اور نظام ہضم سے محروم ہوتے ہیں ۔ داخلی طفیلیئے ہیں اور متعدد فقاریہ جانداروں کی آنتوں کی دیواروں سے چپک جاتے ہیں ۔ |
| 2903 | TAPEWORM CESTODE R Noun Report Error! | کدو دانہ ، حب القرع ، دودۃ الشریطیہ |
| 2904 | TAPEWORM PLANT R Noun Report Error! | صدپایہ پودا ۔ |
| 2905 | TAPHEPHOBIA R Noun Report Error! | (نفسیات) دفن ترسی ۔ زندہ دفن ہونے کا خوف ۔ |