Sr. | English Words | Urdu Words |
32071 | TOECAP R Noun Report Error! | پنجہ ٹوپی ۔ چمڑے یا اسی قسم کی شے کے بوٹ ۔ جُوتے کے پنجے یا نوک کی پوشش ۔ |
32072 | TOED R Adjective Report Error! | انگلی یا انگلیوں والا ۔ آڑی ترچھی ٹھونکی ہوئی ۔ باندھا ہوا ۔ میخوں سے پکا کیا ہوا ۔ |
32073 | TOEHOLD R Noun Report Error! | پنجہ ٹکانے بھر کی جگہ ۔ آغاز کار ۔ ابتدا یا معمولی سا فائدہ ۔ |
32074 | TOELESS R Adjective Report Error! | انگلیوں کے بغیر ۔ بے پنجہ ۔ |
32075 | TOENAIL R Noun Report Error! | ناخن پا ۔ آدمی کے پاوں کی انگلیوں کے ناخن ۔ ترچھی گڑی میخ ۔ میخیں لگا کر کس کر جوڑنا ۔ |