| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 35111 | TRAIL ARMS R
Report Error! | رائفل کو اِسطرح پیچھے لَٹکانا کہ نالی کا مُنہ سامنے رہے اور کُندا نیچے کی طرف جھُکا ہُوا ہو ۔ |
| 35112 | TRAIL BIKE R Noun Report Error! | ناہموار زمین کے لیے موزوں ہلکی موٹر سائیکل ۔ |
| 35113 | TRAIL BLAZER R Noun Report Error! | ویرانے میں نیا راستہ بنانے والا ۔ درختوں پر نِشان لگا کر جَنگل میں نیا راستہ بنانے والا ۔ |
| 35114 | TRAIL BLAZING R Noun, Adjective Report Error! | ویرانے میں نیا راستہ بنانے والا ۔ ویرانے میں نیا راستہ بنانے کا عمل ۔ |
| 35115 | TRAIL BOARD R Noun Report Error! | جہاز کا منقش تختہ ۔ |