Sr. | English Words | Urdu Words |
42031 | TXT R Noun Report Error! | ٹی ایکس ٹی ایک فائل ایکسٹنشن جواے ایس سے آئی آئی ٹیکسٹ فائلوں کی شناخت کرتی ہے ۔ |
42032 | TY DINNER R Noun Report Error! | ٹی وی ڈِنَر ۔ ڈَبّہ بَند بازاری ٹھَنڈا کھانا جو عام طور پَر ایلومونیم کے طَشت میں بَند ہوتا ہے ۔ |
42033 | TYANDALL EFFECT R
Report Error! | ٹنڈل اثر ۔ لسونتی ذرات سے روشنی کا انتشار جیسے سورج کی روشنی کی شعاع ہوا میں معلق خاکی ذرات کو منور کر دیتی ہے ۔ |
42034 | TYBURN R Noun Report Error! | Middlesex میں مجرموں کو پھانسی دینے کا ایک مقام ۔ |
42035 | TYBURN TREE R Noun Report Error! | پھانسی ۔ سولی ۔ دار ۔ |