Sr. | English Words | Urdu Words |
40191 | TUPAIIDAE R Noun Report Error! | جنوبی ایشیا اور بحر الکاہل کے چھوٹے دودھ پلانے والے شجری جانوروں کا خاندان ۔ |
40192 | TUPAMARO R Noun Report Error! | یور وگوئے میں مار کسی گوریلا ۔ گروہ کا آدمی ۔ |
40193 | TUPELO R Noun Report Error! | شمالی امریکا کی (nayassa ) جنس کا درخت ۔ |
40194 | TUPELO R Noun Report Error! | ٹوپیلو ۔ شَمالی امریکا کا ایک دَرَخت جِس میں سے کالا یا کھَٹّا گوند نِکَلتا ہے ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی فَرشوں کے لیے تِجارتی بُنیادوں پَر کام آتی ہے ۔ |
40195 | TUPELOGUM R Noun Report Error! | ایک دلدلی درخت خاص کر جنوبی امریکا کا جس کے پتے چکنے اور چمکیلے ہوتے ہیں اور لکڑی نرم ہوتی ہے ۔ |