Sr. | English Words | Urdu Words |
37566 | TRIGGER-HAPPY R Adjective Report Error! | بے پَروائی سے بَندُوق چَلانے کا عادی ۔ جھَگڑالو طبیعت کا ۔ لاپَروائی سے جھَگڑنے والا ۔ |
37567 | TRIGGERED R Verb Report Error! | ٹریگر دبایا ، اچانک واقع ہوا ۔ |
37568 | TRIGGERFISH R Noun Report Error! | گَرَم پانیوں کی مَضبُوط گَٹَھے ہُوۓ جِسم کی مَچھلیاں جِن کی پُشت کا اگلہ پَنکھ دو یا تین ریڑھ کی ہَڈیوں کے جوڑ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
37569 | TRIGGERMAN R Noun Report Error! | پیشہ وَر خُونی ۔ خاص کَر جِس کا تَعلّق مُعاشرے کے ادنیٰ طَبقے سے ہو ۔ پیشہ وَر مُجرِم کا مُحافِظ ۔ |
37570 | TRIGLYCERIDE R Noun Report Error! | گلیسرول اور تین تیزابی اصلیوں سے تیار شدہ ایسٹر جو چربی اور بیشتر تیلوں کا اصلی جزو ہے ۔ |