Sr. | English Words | Urdu Words |
39221 | TSAREVICH R Noun Report Error! | سابق زار روس کا بڑا بیٹا ۔ وارث ۔ روسی زار زادہ ۔ |
39222 | TSARINA R Noun Report Error! | سابق روسی شہنشاہوں کی ملکہ کا لقب ۔ |
39223 | TSARIST R Noun, Adjective Report Error! | روسی شاہ پرست ۔ روسی بادشاہوں کو ماننے والا ۔ ان کا چاہنے والا ۔ |
39224 | TSE-TSE R Noun Report Error! | افریقہ کی ایک زہریلی مکھی جس کے کاٹنے سے مریض پر نیند کا غلبہ ہو جاتا ہے ۔ |
39225 | TSESSEBI R Noun Report Error! | ٹوپی نسل کا چکارا جو مشرقی اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |