Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | T H E M A K E R [ A L - B A R I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لبَا ر یُیِّ ، [ خالِق ] قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ الَحشرَ کی ۲۴ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ اللّہ تعالے۱ خالِ اور بنانے والا ہے۔: درج ذیل آیات بھی اسی حقیقت کآ اِنکشاف کرتی ہیں۔ سُورۃ الَسِجدہ کی ۷۸ ویں آیت ، ا لَقمَر کی ۴۹ ویں ، اور ا لَملُکّ ، کی تیسری اور چوتھی آیات۔ |
37 | T H E N I G H T [ AL - LAIL ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ للیّلِ ، قُرانِ پاک کی با نو ویں [ ۹۲ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا میں دِن اور رات ک نظیر کے ساتھ ، انسان کو اُس کی روزانہ زندگی کی جد و جُہد میں ثابت قدم رہنے اور کامیابی سے ہمکنار ہونے کی تلقین کی گئی ہے۔ یہ اِبتدئی دس مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۲۱ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
38 | T H E O N E [ A L - W A H I D ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَوا حِدُ ، {ایک ، یکتا ، اکیلا } قُرانِ پاک اور احادِیثِ نبوی ﷺ میں کئی بار پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ النِساء کی ۱۷۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ واحِد خُدا ہے ۔: سُورۃ الاخلاص کی ساری آیات خدا تعالے! کی واحِدانیت کی ترجمان ہیں۔ علاوہ ازیں، سُورۃ الاسراء کی ۴۰ ویں ، اَلمومنُون کی ۹۱ ویں ، بَقرہ کی ۲۲ ویں ، اور سُورۃ اَلحَج کی ۳۴ آیت سمیت ساری آیات اللّہ تعالے۱ کی واحِدانیت کی ترجمان ہیں۔ |
39 | T H E S E I Z E R [ AL - QABID ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لقَا بِضُ ، قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ جگہوں پر پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ بقرہ کی ۲۴۵ ویں آیت میں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ روزی بڑھا دیتا ہے اور کم کر دیتا ہے۔: اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرنے والی چند آیات کے لئے درج ذیل حوالہ جات ہیں۔ سُورۃ الرَعد ، کی ۲۶ ویں ، ا لَز مُرّ ، کی۴۲ ویں ، اور ا لا سَراء کی ۶۵ ویں آیت۔ |
40 | T H E S H A P E R [ AL-MUSAWWIR ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَمُصَوِّ رُ ، قُرانِ پاک میں خُدا تعالے۱ کے بُہت سے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ سُورۃ ا لَحشَر ، کی چوبیسویں آیت میں ہے :۔ وُہ اللّہ خالِق ہے اور صُورت گر اور شبیہ ساز ہے۔: ا للّہ تعالے۱ کو مُصَوّ ر اور صُورت گر بتانے والی چند اَور آیات یہ ہیں :۔ ا لا عراف کی ۱۱ ویں، آل عمران کی چھٹی، غافر کی ۶۴ ویں ، ا لتیِن کی چوتھی ، اور ا لا نفطار کی ۶ تا ۸ آیات۔ |