Sr. | English Words | Urdu Words |
41606 | TWINTER R Noun Report Error! | ( روز مرہ برطانیہ) بھیڑ ۔ بیل یا گھوڑا جو دوسال تک زندہ رہا ہو ۔ |
41607 | TWINTER R Adjective Report Error! | دو سالہ ۔ دو سال کا ۔ |
41608 | TWINY R Adjective Report Error! | ڈور ۔ ستلی و غیرہ کا یا ان سے متعلق ۔ |
41609 | TWIRE/TWEER R Verb Report Error! | ( شاذ ۔ روز مرہ ) دزدیدہ نظر سے دیکھنا ۔ جھانکنا ۔ تاکنا ۔روشنی وغیرہ جھلکنا ۔ |
41610 | TWIRL R Noun, Verb Report Error! | گھمانا ۔ چکّر دینا ۔ قلم کی کشش ۔ تیز چکرّ ۔ |