Sr. | English Words | Urdu Words |
32921 | TOOLING R Noun Report Error! | (متوازی خطوط کھینچ کر) پتھر کو ہموار کرنا ۔ مسطح کاری ۔ |
32922 | TOOLING R Noun Report Error! | چھینی سے سنگتراشی ۔ کتاب کی جلد پر گرم آلات سے نقش بٹھانا ۔ |
32923 | TOOLMAKER R Noun Report Error! | اوزار گر ۔ آلہ گر ۔ اوزار بنانے والا کاریگر ۔ اُن کی مُرمّت کرنے والا ۔ |
32924 | TOOLMAKING R Noun Report Error! | اوزار گری ۔ آلہ گری ۔ اوزار سازی ۔ |
32925 | TOOLROOM R Noun Report Error! | اوزار کمرہ ۔ اوزار خانہ ۔ وہ کمرہ جہاں آلات رکھے جاتے ہیں ۔ |