Sr. | English Words | Urdu Words |
3066 | TARBOOSH/TARBUSH R Noun Report Error! | طربوش ۔ اُونچی باڑ کی ترکی ٹوپی ۔ ایک قسم کی لال ٹوپی ۔ |
3067 | TARDAMENTE R Adverb Report Error! | (موسیقی) آہستہ آہستہ ۔ بآہستگی ۔ ہولے ہولے ۔ |
3068 | TARDENOISIAN R Noun, Adjective Report Error! | وسطی و مغربی یورپ کے میان حجری دور سے متعلق ۔ اس دور کی ثقافت ۔ |
3069 | TARDIGRADA R Adjective Report Error! | ٹارڈیگریڈا ۔ سست چال حیوان ۔ جوڑ دار پاﺅں والے سہ نہوضی غیر حبلی جاندار ہوتے ہیں ۔ |
3070 | TARDIGRADE R Adjective Report Error! | سُست چال ۔ بطی السیر ۔ چلنے کی حرکت کرنے میں سُست ۔ آہستہ رو ۔ سُست خرام ۔ |