Sr. | English Words | Urdu Words |
37961 | TRISHAW R Noun Report Error! | مشرق بعید کی ایک تین پہیّوں والی رکشا ۔ |
37962 | TRISILICATE R Noun Report Error! | میکنیشیم اوکسائیڈ اور سلی کون ڈائی اوکسائیڈ کا مرکب جو بطور دافع تیزابیت اسیعمال ہوتا ہے |
37963 | TRISKAIDEKAPHOBIA R Noun Report Error! | عدد تیرہ کا خوف ۔ تیرہ کی نحوست کا واہم ۔ |
37964 | TRISKELE R Noun Report Error! | سہ پائی شکل جس میں ایک مرکز سے شعاع نکلتی ہے ۔ |
37965 | TRISKELION R Noun Report Error! | تین ٹانگوں اور تین بازووں یا شاخوں والی ایک علامتی شَکَل جو ایک ہی مَرکَز سے مُنعَکس ہو ۔ |