| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3221 | TARNISHER R Noun Report Error! | دھندلا کرنے والا ۔ داغدار بنانے والا ۔ بے رونق کرنے والا ۔ |
| 3222 | TARO R Noun Report Error! | لُوف ۔ تارو ۔ گرم خطوں کے بعض پودے ۔ جو عجالے کی طرح کے ہوتے ہیں ۔ اور ان کی جڑیں کھائی جاتی ہیں ۔ |
| 3223 | TAROOB R Name Report Error! | طروب ۔ خوش و خرم ۔ |
| 3224 | TAROOB R Name Report Error! | طروب ۔ ایک ملکہ کا نام ۔ |
| 3225 | TAROOB R Name Report Error! | طروب : پر مسرت ۔ خوش و خرم ۔ |