Sr. | English Words | Urdu Words |
39636 | TUCK-POINT R Verb Report Error! | جُڑاو ٹیپ کاری کَرنا ۔ جُڑاو ٹیپ کَرنا ۔ عمارتی کاموں میں خالی جوڑوں کو مَسالے سے بھَرنا ۔ |
39637 | TUCK-POINTER R Noun Report Error! | جُڑاو ٹیپ کار ۔ عمارت کے جوڑوں کو مَسالے سے بھَرنے والا ۔ |
39638 | TUCK-SHOP R Noun Report Error! | مِٹھائی یا کیک پیسٹری کی دُوکان ۔ ٹَک شاپ ۔ |
39639 | TUCKAHOE R Noun Report Error! | انڈین روٹی ۔ جَنُوبی امریکآ کی ریاست ہاۓ مُتحِدَہ امریکا کے درختوں کی جَڑوں پَر اُگنے والی گُومَڑی جیسی کھُمبیاں جو شمالی امریکا کے انڈین عام طور پَر کھاتے ہیں ۔ |
39640 | TUCKAWAY R Adjective Report Error! | موڑے جانے اور راستے سے ہٹا دینے کے لائق ۔ |