| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6886 | TERRACOTTA R Noun, Adjective Report Error! | پکّی مٹی کی سرخ کھپر یلیں ۔ اسی مٹی کی کوئی مورت ۔ اس مٹی کا سرخی مائل بھورا رنگ ۔ اس رنگ کا ۔ |
| 6887 | TERRAE FILIUS R Noun Report Error! | ادنٰی خاندان کا آدمی ۔ وہ آدمی جس کے ماں باپ کا کوئی پتا نہ ہو ۔ |
| 6888 | TERRAFORM R Verb Report Error! | سیارے کو زمین سے ملتی جلتی شکل میں بدلنا ۔ |
| 6889 | TERRAIBLE R Adjective Report Error! | ہولناک ، خوفناک ، افسوسناک ، بہت ہولناک بہت زیادہ خوفناک ۔ |
| 6890 | TERRAIN R Noun Report Error! | قطعہ زمین ۔ خصوصاً وہ جو قدرتی خصوصیت کے لحاظ سے کسی خاص مقصد کے لیے موزوں ہو ۔ جیسے کسی فوجی مقصد کے لیے ۔ |