| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 32641 | TONEME R Noun Report Error! | تانیہ ۔ سُر زُبان میں بات چیت کرنے کا خاص واضح انداز ۔ |
| 32642 | TONEMIC R Adjective Report Error! | تانیاتی ۔ صوتی بولی والا ۔ |
| 32643 | TONEPAD R Noun Report Error! | ٹیلیفون پر کمپیوٹر سے بات چیت کا ایک طریقہ جس میں آوازوں کی برقیاتی شناخت سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
| 32644 | TONER R Noun Report Error! | فوٹو کاپی کو اجاگر کرنے کے لیے کیمیائی محلول سے دھونے کا عمل ۔ زیروگرفی کے زریعے نقل اتارنے میں استعمال ہونے والا پوڈر ۔ جلد کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والا حسن افزا مرکب ۔ |
| 32645 | TONETIC R Adjective Report Error! | تان زُبانی ۔ گفتگو میں آواز کے زیرو بم کے معنی کے بارے میں ۔ اُس کے مُتعلّق ۔ |