Sr. | English Words | Urdu Words |
40006 | TUN BELLIED R Adjective Report Error! | پیپے کی طرح گول شکم والا ۔ توندیل توند والا ۔ |
40007 | TUNA R Noun Report Error! | نیوزی لینڈ کے دریاوں کی بام مچھلی ۔ |
40008 | TUNA R Noun Report Error! | کیلیفورنیا کی بڑی ماکریل مچھلی ۔ |
40009 | TUNA R Noun Report Error! | تونا مَچھلی ۔ بَڑی خُوردنی مَچھلی کی ایک قِسم جِس کا شِکار کیا جاتا ہے ۔ |
40010 | TUNA R Noun Report Error! | تونا ۔ ناشپاتی کے سیدھے ، لَمبے اور کانٹے دار دَرَختوں کی ایک قِسم جو میکسیکو اور غَربُ الہِند سے مَخصُوص ہے ، جِن میں خُوردنی اور شیریں پھَل لَگتا ہے ۔ اِس دَرَخت کا پھَل ۔ |