Sr. | English Words | Urdu Words |
32411 | TOLUIC ACID R Noun Report Error! | ٹولو اِک تیزاب ۔ ہم تَرکیب تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب جو ٹالواین کے مُشتقات سے ہو ۔ |
32412 | TOLUIDES R Noun Report Error! | ٹولو کا ایک مرکب جس میں Amilides شامل ہوتا ہے ۔ |
32413 | TOLUIDINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیمیا ۔ |
32414 | TOLUIDINE R Noun Report Error! | ٹولو ایڈین ۔ تین ہم ترکیب امائن میں سے کوئی ایک جو ٹالو این کے مرکبات سے ماخوذ ہو اور ادویہ اور رنگ بنانے کے کام آۓ ۔ |
32415 | TOLUOL R Noun Report Error! | ٹالو این جو خام قِسم کی اور تِجارتی اغراض کے لیے ہو ۔ |