Sr. | English Words | Urdu Words |
2461 | TANGENT R Noun, Adjective Report Error! | خط مماس ۔ وہ خط جو کسی سطح کو آگے چھوتا ہوا گزرے مگر قطع نہ کرتا ہو ۔ |
2462 | TANGENT R Adjective Report Error! | مماسی ۔ سطح کو ایک نُقطے پر چھونے والا خط جو متقاطع نہ ہو ۔ |
2463 | TANGENT . BALANCE R Noun Report Error! | ترازوئے مماسی (ایک قوس کی شکل کے ڈائل پر جس میں مختلف درجوں کے نشانات بنے ہوتے ہیں ۔ ایک سو ئی وزن بناتی ہے ) ۔ (طبیعیات) مماسی ترازو ۔ |
2464 | TANGENT BACK SIGHT R Noun Report Error! | (بندوق) ایک قسم کی نال کی مکھی جس میں مختلف کھڈوں کی اونچائی زاویہٴٴّ ارتفاع کے خط مماس کے برابر ہوتی ہے ۔ |
2465 | TANGENT GALVANOMETER R Noun Report Error! | مماسی گلوانو میٹر برقی رو پیما جس کے لچھے میں سے جانچی جانے والی رو گزرتی ہے ۔ اس کی قوت کا اندازہ اس زاویے کے مماس سے کیا جاتا ہے جو سوئی کے ہٹنے سے بنتا ہے ۔ |