Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | TAB R Noun Report Error! | چھوٹا سا پھانسا ۔ ٹیب ۔ تسمہ یا اسی قسم کا اور لاحقہ جو لباس پر لگا ہو ۔ |
117 | TAB R Adjective, Abbreviation Report Error! | ٹی اے بی ایک ویکسین کی قسم جو مردہ سالمو نیلا ٹائیفی پیراٹائیفی اے اور پیراٹائیفی بی پر مشتمل ہوتی ہے اور جراثیم کشی کے لیے مقعد میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
118 | TAB CHARACTER R Noun Report Error! | ٹیب کریکٹر ۔ ایک کریکٹر جو لائنوں اور کالموں کو سکرین پر اور پرنٹ میں الائن کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
119 | TAB KEY R Noun Report Error! | ٹیب کیِ ۔ ایک کیِ جس پربایاں اور دایاں ایروکا لیبل لگا ہوتا ہے یہ روایتی طور پر جیسا کہ ورڈ پروسیسنگ میں ہوتا ہے ٹیب کریکٹرز ڈاکیومنٹ میں انسرٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
120 | TAB,LATE R Adjective Report Error! | میزنما ۔ تختہ سا ۔ چوکور ۔ جدولی شکل کا ۔ |