Sr. | English Words | Urdu Words |
2606 | TANKA BOAT R Noun Report Error! | کینٹن کی کشتی جس میں لوگ رہتے ہیں ۔ |
2607 | TANKA/TANKIA/TANCHIA R Noun Report Error! | کینٹن میں کشتیوں میں رہنے والے لوگوں کی آبادی ۔ |
2608 | TANKAGE R Noun Report Error! | ظرف حوض ۔ حوض یا حوضوں کی گنجایش ۔ سمائی ۔ حوض بھرائی کی اجرت ۔ |
2609 | TANKARD R Noun Report Error! | چاندی یا جست کا بڑا سا ڈھکنے دار دستے والا پیالہ جو پانی یا شراب پینے کے کام آتا ہے ۔ |
2610 | TANKARD R Noun Report Error! | بڑا سر پوش ۔ شاہ کلسہ ۔ ڈھکنے دار پیالہ ۔ چاندی کا بڑا سا شراب پینے کا پیالہ ۔
|