Sr. | English Words | Urdu Words |
5221 | TELERADIOGRAPHY R Noun Report Error! | دور لاشعاعی عکاسی |
5222 | TELERADIUM R Noun Report Error! | رَیڈیَم بیم ۔ رَیڈیَم جِس کی تابکاری کِسی بَیرُونی مَنبَع سے جِسَم میں داخَل ہوتی ہے |
5223 | TELERAN R Noun Report Error! | ٹیلی ران ۔ راڈار نمائی ۔ ہوائی جہاز کو زمین پر اتارنے کا نظام ۔ جس میں راڈار اور تیلی ویژن دونوں برابر کام کرتے ہیں ۔ |
5224 | TELERECEPTOR R Noun Report Error! | (حیوانیات) دور حسّاسہ ۔
|
5225 | TELERECORD R Verb Report Error! | ٹیلیوژن پر نشر کرنے کے لیے منظر بندی ۔ ریکارڈنگ ۔ |