Sr. | English Words | Urdu Words |
36181 | TRASHY R Adjective Report Error! | ذَلیل ۔ کَم قَدر ۔ ناکارہ ۔ ہیچ ۔ لَچَّر ۔ بے ہودہ ۔ فَضُول ۔ مُہمِل ۔ |
36182 | TRASHY R
Report Error! | فضول بیکار بیہودہ ۔ |
36183 | TRASICOR R Noun Report Error! | آکس پرینولول کا تجارتی نام ۔ |
36184 | TRASMITTER R Noun Report Error! | مرسل پہنچانے والا منتقل کرنے والا ٹیلی فون اور لاسکی کے آلہ جائے ترسیل آلہ ترسیل ۔ |
36185 | TRASS R Noun Report Error! | ہَرکانی مَٹّی ۔ ٹراس ۔ ایک قِسم کی آتِش فشانی مَٹّی جو پہلے گَچ بنانے کے کام آتی تھی ۔ |