Sr. | English Words | Urdu Words |
39091 | TRUTH TABLE R Noun Report Error! | جدول صداقت ۔ منطق وغیرہ میں ایک فہرست جو مختلف اقوال مقدمات یا قضایا کی صداقت یا عدم صداقت کو ظاہر کرتی ہے ۔ جو اس کے اجزا کی قدر صداقت سے برآمد ہو ۔ جدول تصدیقات ۔ |
39092 | TRUTH TABLE R
Report Error! | ٹرتھ ٹیبل بولئین ایکسپریشن کی ویلیو ظاہر کرنے والا ایک جدول جو ایکسپریشن میں موجود متغیرات کا ہر ممکن ملاپ ظاہر کرتا ہے ۔ |
39093 | TRUTH VALUE R Noun Report Error! | (فلسفہ) صداقتی قدر ۔ |
39094 | TRUTHFUL R Adjective Report Error! | حق گر ۔ راست گو ۔ صادق ۔ حقیقت پر مبنی ۔ |
39095 | TRUTHFUL R Adjective Report Error! | سچا ۔ |