Sr. | English Words | Urdu Words |
6681 | TERMINAL R Noun Report Error! | ٹرمینل ۔ نیٹ ورکنگ میں ایک ایسی ڈیوائس جو ایک ویڈیو ایڈاپٹر مانیٹر اور کیِ بورڈ پر مشمتل ہوتی ہے ۔ |
6682 | TERMINAL R Noun Report Error! | سرا ۔ آخری نشان ۔ انت ۔ ختم کرنے والی شے ۔ |
6683 | TERMINAL R Adjective Report Error! | دُھرے کا ۔ سرے کا ۔ حد کا ۔ حد بنانے والا ۔/ |
6684 | TERMINAL R Noun Report Error! | آخری حصہ ۔ سِرا ۔ منتہا ۔ |
6685 | terminal R Phrase Report Error! | ٹرمینل ، سرا، پیچ : ایک ۔ وہ نقطہ جہاں برقی رابطہ قائم کیا جاتا ہے ۔ دو ۔ ان پٹ یا آﺅٹ پٹ آلہ جو کمپیوٹر کے ساتھ لگایا جاتا ہے ۔ یہ پیچ کارڈ بھی ہو سکتا ہے ۔ |