Sr. | English Words | Urdu Words |
17806 | THERMIONICS R Noun Report Error! | حر روانیات ۔ علم طبیعیات کا وہ شعبہ ۔جس کا تعلق حرروانی تجربات سے ہو ۔ |
17807 | THERMISTOR R Noun Report Error! | تھرمسٹر ۔ چھوٹا سا مزاحمتی آلہ ۔ یہ خاص قسم کے نیم موصل مادے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔ |
17808 | thermistor R Phrase Report Error! | تھرمسٹر : ایک نیم موصل آلہ جس کی مزاحمت درجہ حرارت کے لیے انتہائی حساس ہوتی ہے ۔ |
17809 | THERMISTOR R Noun Report Error! | (الیکٹرک) برقی مقاومت ۔ |
17810 | thermit reaction R Phrase Report Error! | تھرمٹ ایکشن ۔ |